Saturday, 27 January 2018

اب ہوگی دولت کی ریل پیل!غیب سے مالی مدد کیلئے وہ دعا جسے حضرتؐ امام موسیٰ کاظمؓ نے پڑھنے کی تلقین کی

https://goo.gl/5Xnwz2
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے رزق میں کبھی بھی کمی نہ آئے ۔اگر اسے وافر مل رہا ہوتا ہے تب بھی اس میں اضافہ کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ایسے میں وہ لوگ جنہیں تنگی رزق کا سامنا ہوتا ہے وہ بھی اس تگ ودو میں لگے ہوتے ہیں لیکن ان کی امید بر نہیں آتی۔ جن کی روزی میں تنگی ہو اور وہ چاہتے ہیں کہ خزانہ غیب سے انکی مدد ہوتی رہے ،دولت میں اضافہ ہو تو انہیں یہ وظیفہ پڑھیں۔

سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ واسئلہ من فضلہ ۔

روایت ہے کہ کسی نے حضرت امام موسیٰ کاظمؓ سے اپنے کاموں کے بند ہونے کی شکایت کی اور کہا کہ جو کام کرتا ہوں اس میں فائدہ نہیں ہوتا تو آپؓ نے فرمایا کہ صبح نماز فجر کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کرو۔انشا اللہ تمہارے لئے غیب سے مالی مددپہنچے گی۔آپ بھی یہ وظیفہ آج سے پڑھنا شروع کردیں آپ کے دن بدل جائینگے۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اب, امام, تلقین, جسے, حضرت, دعا, دولت, ریل, سے, مالی, مدد, موسی, نے, وہ, پڑھنے, پیلغیب, کاظم, کی, کیلئے, ہوگی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...