Monday, 28 May 2018

چین میں ریت کا طوفان امڈ آیا، نظام زندگی درہم برہم

https://is.gd/IVHU0c
 


شیجنگ(نیوزڈیسک) موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ خوفزدہ بھی کردیتی ہے تاہم چین میں موسم کی ایسی سختی اْس وقت دیکھی گئی جب اچانک ریت کا طوفان امڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔چین میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواوں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا وہیں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔ ہوا میں اْڑتی ریت اور مٹی کے باعث کئی افراد کو



مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے متعدد ہائی وے ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔



Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...