Wednesday, 20 June 2018

مسجد الحرم کے گارڈ نے مجھے اوربہن کوجنسی ہراساں کیا،برطانوی خاتون

https://goo.gl/3yMCbC
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی شہری اینجی اینگینی نے کہا ہے کہ 2010 میں دورانِ حج انھیں اور ان کی بہن کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا انھیں مسجد الحرم کے باہر سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے میرے کولہے کو چھوا اور پھر اسے دبانے لگا۔میں سکتے میں آگئی، میری ماں مجھ سے دو میٹر دور کھڑی تھی۔ ڈرکے مارے میری آواز نہیں نکل رہی تھی۔انہوں نے کہاکہ ان کی بہن کو مسجد ِالحرم کے اندر ایک گارڈ نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔میں اس پرچلائی کہ یہ تم کیا کررہے ہو۔ تم میری بہن کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔ پولیس کا کام ہے کہ وہ عوام کو تحفظ فراہم کریں۔ وہ مسجدِ الحرم کے محافظ ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...