https://goo.gl/3mgj21
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے سب سے لمبے چھکے کا ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا سب سے بڑا ٹاکرا دبئی میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہو رہا ہے۔ میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اس دوران کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز جو ڈیلی نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے سب سے بڑے چھکے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔جو ڈینلی نے لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر 104 میٹر لمبا چھکا رسید کرکے ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل پی ایس ایل کے سب سے بڑے چھکے کا ریکارڈ شین واٹسن کے پاس تھا جنہوں نے 98 میٹر طویل چھکا رسید کیا تھا۔ پی ایس ایل کے رواں سیزن میں لگائے جانے والے بڑے چھکوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے:
Urdu Khabrain
Wednesday, 20 June 2018
پاکستان سپر لیگ کے سب سے لمبے چھکے کا ریکارڈ قائم کر دیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
No comments:
Post a Comment