https://goo.gl/ACv3wM
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک خاتون بہت مشہور ہے جو کہ دراصل ایک امریکہ کی فوجی دستہ سے ہے انٹرنیٹ صارفین نے اس خاتون کو خوبصورت ترین فوجی کا لقب دیا ہے اور بعض نے کہا کہ دشمن تو تہماری آنکھوںکا وار سہہ نہیںسکے گا بس گولی نہ مارنا
رپورٹ کے مطابق اس خاتون کا تعلق امریکہ سے ہے جب کہ اس کا نام تارایل ہے اس کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بھی ہے جو کہ اس قدر مشہور ہو چکی ہے کہ اس کے مداحوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے جب کہ انسٹا گرام پر اس کے مداحوں کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہے جہاںیہ باقاعدگی سے اپنے حسن کے جلوے بکھیرتے ہے
رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات اس خاتون فوجی کو انٹرنیٹ پر اس وقت شہرت ملی جب اس نے وردی میں ملبوس، رائفل کے ساتھ اپنی سیلفیاں پوسٹ کیں۔ تب سے اس کی شہرت تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی ہر تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس کی ایک تصویر کے نیچے صارفین اس کے حسن کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملاتے نظر آتے ہیں۔ ایک تصویر پر صارف نے کمنٹ کیا ہے کہ ”ایسابے نقص اور کمال حسن، تم یقینادنیا کی خوبصورت ترین خاتون فوجی ہو۔“
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز
Saturday, 23 June 2018
دنیا کی خوبصورت ترین فوجی جس نے دوران جنگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
No comments:
Post a Comment