https://goo.gl/CV3ivn
برلن(این این آئی)جرمن صوبے سیکسینی انہالٹ میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت الٹرنیٹیو فار جرمنی کے سربراہ پوگینبرگ پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پوگینبرگ کو کچھ ایام قبل جرمنی میں آباد ترک نسل باشندوں کو اونٹوں کا ریوڑ‘ اور زیرہ فروش کہنے پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔ پوگینبرگ سیکسنی انہالٹ میں اپنی جماعت کے چیرمین کے عہدے پر فائز تھے۔پوگینبرگ نے کہا کہ انہیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ انہیں میڈیا کی جانب سے اس حد تک دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا کہ مجھے اس کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔مرکزی جرمن شہر ماگدیبرگ میں پارلیمانی سیشن میں اپنی تقریر میں استعفے کا اعلان کیا۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
No comments:
Post a Comment