Friday, 20 July 2018

پیپلز پارٹی کی پوری توجہ سندھ بچانے پر مرکوز

https://is.gd/gTz3aF




پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔ فوٹو: فائل


پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔ فوٹو: فائل



 اسلام آباد:  ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کی دعویدار پیپلزپارٹی نے2018 کے انتخابات میں بھی اپنی توجہ تخت سندھ بچانے پر ہی مرکوزکر لی ہے۔


آصف علی زرداری نے پنجاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کیلیے انتخابی میدان کھلا چھوڑ کر صوبے میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن واضح کر دی، بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد سے لاہور تک ریلی کے علاوہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...