https://is.gd/b03HBn
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی اٹلی میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں،انہیں کچھ دیر اسپتال میں رکھنے کے بعد گھر منتقلی کی اجازت دے دی گئی۔
اطالوی میڈیا کے مطابق اٹلی کے علاقے سارڈینیا میں جارج کلونی کی موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ہواجس میں وہ زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک حادثے میں جارج کلونی کو شدید نوعیت کے زخم نہیں آئے۔
57 سالہ جارج کلونی فلم کی شوٹنگ کیلئے جا رہے تھے جب ان کی موٹر سائیکل کو کار نے ٹکر ماری۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment