Monday, 16 April 2018

نئی زمینوں کی تلاش میں ناسا کا جدید سیٹلائٹ کل روانہ ہوگا -

https://is.gd/EMBe9z

نیویارک: امریکی خلائی تحقیقی ادارہ ناسا منگل کو خلا میں نیا سیٹلائٹ بھیج رہا ہے جس کا مقصد نظام شمسی کے باہر ایسے سیاروں کی تلاش ہے جو قریب ترین اور روشن ترین ستاروں کے گرد گھوم رہے ہیں۔


TESS نامی خلائی جہاز فلوریڈا میں کیپ کنیورل ائیر فورس اسٹیشن سے صبح لانچ کیا جائے گا جس کے ٹیلی اسکوپس کے ذریعے ناسا مستقبل میں خلا میں گھومنے والے سیاروں پر زندگی کی تلاش کرے گا۔

ٹرانزیٹنگ ایگزوپلینٹ سروے سیٹلائٹ تقریباً پورے آسمان کا سروے کرے گا اور یہ ابتدا میں جنوبی نصف کرے پر ایک سال گزارے گا جس کے بعد ایک سال شمالی نصف کرے پر گزار کر اس کا سروے کرے گا۔

ناسا کے لانچ سروس پروگرام کے سینئر ڈائریکٹر عمر بائز کا کہنا ہے کہ ہم نے سیٹلائٹ چھوڑنے کے سلسلے میں ہر چیز کا نہایت باریک بینی سے جائزہ لے لیا ہے اور تمام معاملات درست جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ ’ٹیس‘ سے قبل خلا میں بھیجے جانے والے کیپلر اسپیس ٹیلی اسکوپ نے اپنے دورانیے میں دو ہزار چھ سو سے زائد مصدقہ ایگزوپلینٹس دریافت کیے ہیں۔

ایگزو پلینٹس ان سیاروں کو کہا جاتا ہے جو ہمارے نظام شمسی سے باہر ہیں اور قریب ترین ایگزوپلینٹ ’پروگزیما سینٹوری‘ زمین سے 4.2 نوری سال دوری پر واقع ہے۔ ان کی دریافت کے بعد زمین سے باہر زندگی کی تلاش میں سائنس دانوں کی دل چسپی مزید بڑھ گئی ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اس سیٹلائٹ کے ذریعے ان سیاروں کی کھوج کی جائے گی جو زمین کی طرح اپنے اپنے میزبان سورج کے گرد گھوم رہے ہیں۔ یہ ان سیاروں کا میزبان ستارے سے فاصلہ، حجم اور دیگر اہم معلومات بھی فراہم کرے گا، جس سے ان سیاروں پر زندگی کے امکانات سے متعلق آگاہی ملے گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, تلاش, جدید, روانہ, زمینوں, سائنس و ٹیکنالوجی, سیٹلائٹ, میں, نئی, ناسا, کا, کل, کی, ہوگا

باغی 2 نے 250 کروڑ کما لیے، ٹائیگر شیروف خانز کو ٹکر دینے کے لیے تیار

https://is.gd/mkgueA
ممبئی: فلم باغی 2 نے 250 کروڑ کا شان دار بزنس کرکے ابھرتے ہوئے اداکار ٹائیگرشیروف کو اسٹار بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ساجد ناڈیاوالا کی اس فلم نے توقع سے زیادہ بزنس کرتے ہوئے تجزیہ کاروں کو چونکا دیا۔ فلم مجموعی طور پر 250 کا بزنس کر چکی ہے، یعنی فلم لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں سپرہٹ ثابت ہوئی۔

ایکشن اور اسٹنٹ سے بھرپورباغی 2 کو اگرچہ فلمی پنڈتوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل ملا تھا، مگر ناظرین نے اسے بے حد سراہا گیا اور 30 مارچ کو بڑے پردے پر پیش ہونے والی اس فلم کو شان دار ردعمل ملا۔

فلم نے پہلے دن 25.10 کروڑ کا بزنس کر کے تجزیہ کاروں کو حیران کر دیا۔ یاد رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر فلم پدوماوت بھی اپنی ریلیز کے پہلے دن اتنا بزنس نہیں کرسکی تھی۔ یوں ٹائیگر کی فلم سال کی سب سے بڑی اوپننگ قرار پائی۔

فلم پنڈتوں کے مطابق فقط پانچ فلمیں کرکے ٹائیگر شیروف اس مقام تک پہنچ چکے ہیں، جہاں تک رسائی کے لیے ان کی نسل کے اداکاروں کو شدید جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔ اس کا سبب ٹائیگر کی ایکشن کی قابلیت اور ڈانس کی مہارت ہے، جس کی وجہ سے ٹائیگر کی فلموں کو متاثر کن رسپانس ملا۔ اب تک باغی 2 انڈیا میں 150 کروڑ کا بزنس چکی ہے۔

واضح رہے کہ کنگ خان شاہ رخ خان کی حالیہ فلمیں بھی 150 کروڑ کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں ناکام رہی تھیں۔ اجے دیوگن اور اکشے کمار کی ایک دو فلموں ہی نے انڈیا اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں اتنا بزنس کیا۔

یعنی باغی 2 کے ذریعے ٹائیگر شیروف خانز کی مقبولیت کے قریب پہنچ گئے ہیں اور سب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Urdu Khabrain
2, 250, Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, باغی, تیار, خانز, دینے, شوبز, شیروف, لیے, نے, ٹائیگر, ٹکر, کروڑ, کما, کو, کے

جاپان کا معمر شہری دنیا کا طویل العمر شخص قرار

https://is.gd/na8LzA
ٹوکیو: جاپان کے معمر ترین شہری نے ماسازونوناکا نے دنیا کا سب سے طویل عمر شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

عالمی ریکارڈ کا اندراج کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم نے اُس وقت جاپانی شہری کو دنیا کا طویل العمر شخص قرار دیا کہ جب اسپین سے تعلق رکھنے والے 113 سالہ فرانسکو نیونر رواں برس فروری میں انتقال کرگئے۔

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کے مطابق ماسازونوناکا کا تعلق جاپان سے ہے اور اس وقت اُن کی عمر 112 سال اور اس وقت دنیا کے کسی بھی ملک کا شہری اتنی عمر کا نہیں ہے۔

عالمی ریکارڈ اندراج کرنے والی ٹیم نے ماسازونوناکا کو  دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیتے ہوئے اعزازی سرٹیفیکٹ دیا۔



غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسازو پچیس جولائی 1905 کو جاپان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 26 برس کی عمر میں شادی کی جس کے بعد اُن کے 5 بچے پیدا ہوئے۔

جاپان کے معمر ترین شہری 112 سال کی عمر میں بھی صحت یاب زندگی گزاررہے ہیں تاہم جسمانی پٹھے اور اعضاء کمزور ہونے کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں اور وہ اپنی آمد و رفت کے لیے وہیل چیئر استعمال کرتے ہیں۔

ماسازنوناکا سمجھتے ہیں کہ نے اپنی طویل عمری اور صحت مند زندگی کا راز ہر کھانے کے بعد میٹھا کھانا  اور روزانہ کی بنیاد پر گرم پانی سے غسل کرنا ہے۔



واضح رہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں طویل العمر بزرگ موجود ہیں تاہم چاپان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں بڑی تعداد میں بزرگ شہری موجود ہیں جو اپنی زندگی کی سو سے زائد بہاریں دیکھ چکے ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اردگرد کا ماحول آب و ہوا کے ساتھ طرز زندگی اور کھانے پینے میں عادات انسان کو طویل عمر دے سکتی ہیں اس کے علاوہ روز مرہ کی زندگی میں خوش رہنے سے بھی عمر لمبی ہوتی ہے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, العمر, جاپان, دنیا, شخص, شہری, طویل, عجیب و غریب, قرار, معمر, کا

Sunday, 15 April 2018

کراچی میں’سپرہیروز‘کی کہکشاں سج گئی -

https://is.gd/Bw48qI
کراچی میں الٹی میٹ کامک کون 2018 کا انعقاد کیا گیا جس میں ہالی وڈ کی کامک سیریز پر بننے والے کارٹون اور فلموں کے مداحوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ کراچی کے ایک بینکوئٹ ہال میں’الٹی میٹ کامک کون 2018‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں کامک سیریز، سپر ہیرو فلمز، کارٹون اور اینی میٹڈ سیریز کے مداح کثیر تعداد میں شریک تھے‘ شرکت کرنے والوں میں زیادہ تر تعداد نوجوان طلبہ و طالبات کی تھی ‘ تاہم ہر عمر کے افراد اس محفل میں نظرآئے۔

کامک فلموں کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ کامک کرداروں کے روپ دھار رکھے تھے تاہم بیٹ مین کاجوکر ، ہارلے کوئین، پاور پف گرلز کا ’ہِم‘، ہیری پورٹر، کونجیورنگ نن اور ٹومپ ریڈر کی لارا کرافٹ کا روپ دھارنے والے کوز پلیئر ایونٹ میں شرکت کرنے والوں کی توجہ کا خصوصی مرکز رہے۔





ایونٹ میں ڈی سی کامکس اورمارول کامکس میوزیم، اسٹاروار، ہیری پورٹر اورگیم آف تھرون کے آؤٹ لیٹ بھی تشکیل دیے گئے تھے جہاں ان فرنچائز کے مداح تصاویر بناتے رہے‘ انتظامیہ کی جانب سے ایونٹ میں سپر ہیرو فیشن شو کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس کی دلچسپ بات یہ تھی کہ کمسن بچوں نے بھی اپنی پسندیدہ کرداروں کا روپ دھار کر ریمپ پر واک کی۔ تقریب میں شہروز سبزواری، اسد صدیقی اور معروف سابق کرکٹر جاوید میاں داد بھی شریک تھے۔





اس ایونٹ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت چہرہ ساری دنیا کے سامنے اجاگر ہوا ، جس سے اقوامِ عالم کو یہ جانچنے میں مدد ملے گی کہ پاکستان کوئی بہت پسماندہ اور قدیم زمانے کا ملک نہیں بلکہ بھارت کی طرح یہاں کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بھی بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔


Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, سج, لائف-اسٹائل, میںسپرہیروزکی, کراچی, کہکشاں, گئی

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

https://is.gd/r073vT
ایتھیوپیا کے شہری دیرار دونوں ہاتھوں پر چلنے کے علاوہ حیرت انگیز کرتب دکھانےکے ماہر ہیں۔ فوٹو: آسٹریلیا نیوز

ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔

32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب وہ ہاتھوں پر چلتے ہوئے سیڑھیاں چڑھتے ہیں اور رکاوٹوں کو عبور کرسکتے ہیں۔



شمالی ایتھیوپیا کے شہر تگرے میں رہنے والے دیرار نے بتایا کہ وہ لڑکپن سے ہی اپنے ہاتھوں پر چلنے کے عادی ہیں۔ وہ چینی اور امریکی فلمیں دیکھتے ہوئے جوان ہوئے ہیں جس میں وہ لوگوں کو ہاتھوں پر چلتا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے۔ تاہم انہیں معلوم نہیں تھا کہ فلموں میں سب ایڈیٹنگ اور کیمرے کا کھیل ہوتا ہے۔ دیرار نے اپنی پسندیدہ فلموں کے ایکشن خود کرنے کی کوشش کی لیکن سب سے زیادہ مہارت انہوں نے دونوں ہاتھوں پر چلنے میں حاصل کی اور مشق سے اسے مزید بہتر بنالیا۔



اب وہ تین گھنٹے صبح اور تین گھنٹے شام کو پریکٹس کرتے ہیں کیونکہ وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں۔ وہ ہاتھوں سے پہاڑوں پر چڑھ سکتے ہیں اور ہاتھوں پر کھڑے کھڑے ایک کار کو بھی دھکیل سکتے ہیں۔ یہاں تک وہ لوگوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے ہاتھوں پر چل سکتے ہیں۔



دیرار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہے جسے دیکھنے کے بعد لوگوں نے ملا جلا ردِعمل دیا ہے تاہم لوگوں نے اس کی مہارت کو بہت سراہا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بھی دیرار کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, بجائے, عادی, عجیب و غریب, پاؤں, پر, چلنے, کا, کی, ہاتھوں

عورت کی پیاس بجھانے کا واحد نسخہ 2 گھونٹ پیو اور رات بھرے چڑھے رہو

https://is.gd/HNWWHE
اُمید ہے آپ سب دوست ٹھیک ہوں گے۔ آج آپ کی خدمت میں لے کر آیا ہوں ایک ایسا شاہی نسخہ جو آپ کی ہر خواہش پوری کر دے گا۔ یہ ایک ایسے دودھ کا نسخہ ہے جو آپ کے ٹائم کو اتنا بڑھا دے گا کہ آپ تین چار بار بھی کر سکتے ہیں اور سختی اتنی ہو گی کہ عورت کی چیخیں نکل جائیں گی۔ دودھ بنانے کے لیے آپ کو صرف دو چیزیں چاہیں اور بالکل ہی سستی ہیں آپ کو خاص وعام دکان پر مل جائیں گی۔



دودھ بنانے کاطریقہ

سب سے پہلے آپ کو ایک گلاس دودھ چاہیے اور اگر سردی کا موسم ہے تو آپ کو گرم دودھ لینا پڑے گا اور اگر گرمی کا موسم ہے تو آپ دودھ کو عام درجہ حرارت پر رکھیں اور ٹھنڈا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


دوسری جو چیز آپ کو چاہیے وہ ہے لونگ اور آپ کو ایک گلاس دودھ بنانے کے لیے تین سے چار لونگ چاہیے یہ اس لیے ہے کہ ہر ایک کا جسم اور عضو خاص ایک جیسا نہیں ہوتا تو آپ یہ ٹیسٹ کر لیں کہ آپ کو تین ٹھیک رہتے ہیں کہ چار لونگ۔ لونگ لینے کے بعد ان کی اوپر سے ٹوپی اتار دیں اور اتارنے کے بعد اس کو اچھی طرح سے رگر لیں۔ رگڑنے کے بعد آپ اس کو دودھ میں ملا کر پی لیں۔

احتیاط ضروری

یہ دودھ پیتے وقت آپ کو احتیاط اس چیز کی کرنی ہے کہ آپ کھانا کھانے کے فورا بعد نہ پی لیں بلکہ کھانا کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد آپ دودھ پی سکتے ہیں اور اگر اس سے بھی لیٹ پینے کا ارادہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔یہ دودھ پینے سے آپ کے خون میں گرمائش پیدا ہو گی اور عضو خاص میں بہت ہی زیادہ سختی پیدا ہو گی جو کہ آپ کو زیادہ مزا دے گی
Urdu Khabrain

اف دھمال ڈال دیا ان دونوں نے تو مزہ آ گیا ویڈیو دیکھ کر

https://is.gd/ybmag2
تم بھی لڑکوں کے باتھ روم میں جاﺅ اور وہاں۔۔۔‘ سکول میں ٹیچر نے معصوم سی بچی کو ایسی شرمناک ترین سزا دے دی کہ سن کر ہی انسان کا چہرہ لال ہوجائے, کمسن بچوں کی تربیت کے لئے سزا کا استعمال ایک ایسا حربہ ہے جسے ماہرین نفسیات بے فائدہ، بلکہ نقصان دہ قرار دیتے ہیں، لیکن افسوس کہ بعض اساتذہ بچوں کو سخت اور افسوسناک سزائیں دینے کی بری عادت بدلنے کو تیار نہیں ہیں.

ایک ایسا ہی انتہائی افسوسناک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے پانچویں جماعت کی طالبہ کو سزا دینے کے لئے لڑکوں کے واش روم میں کھڑا کر دیا.ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے بھیل میں واقع راﺅ ہائی سکول میں پیش آیا.

تفصیلات کے مطابق بچی یونیفارم کی بجائے عام لباس پہن کر سکول آ گئی، جس پر ٹیچر ایسی برہم ہوئی کہ بیچاری بچی کو سزا کے طور پر لڑکوں کے واش روم میں بھیج دیا. کمسن لڑکی کو اس سزا پر غیر معمولی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اس کے ساتھی طلباءو طالبات اس پر ہنستے رہے اور اس کا مذاق اڑاتے رہے.

بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے واقعے کے متعلق سکول انتظامیہ کو شکایت کی ہے لیکن لیکن ٹیچر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا.غالباً سکول انتظامیہ کی نظر میں بھی یہ معمولی بات ہے، جو یہ ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ پسماندہ معاشروں میں بچوں کے حقوق کے متعلق کتنی آگاہی اور سنجیدگی پائی جاتی ہے.

کیا یہ بات سمجھنا بہت مشکل ہے کہ اس طرح کی سزائیں بچوں کے ذہن پر عمر بھر کے لئے کس طرح کے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں؟ لیکن افسوس کہ اس کے باجود ایسے واقعات معمول بن چکے ہیں.

کیا آپ کے جسم کا کوئی عضو ٹھیک سے کام نہیں کررہا؟ آپ صرف اپنی زبان اور ایک چمچ کے ذریعے پتہ لگاسکتے ہیں، انتہائی منفرد طریقہ جانئے
ہمارے جسم کا کوئی حصہ ٹھیک کام کررہا ہے یا نہیں؟یہ بات جاننے کے لئے کئی مہنگے ٹیسٹوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن یہ کام آپ صرف ایک چمچ اور اپنی زبان کی مدد سے کرسکتے ہیں اور یہ سب صرف ایک منٹ میں کیا جاسکتا ہے۔

چمچ کو لے کر اپنی زبان سے تھوک کو کھرچ کر اتاریں،اس کوشش میں چمچ کو جتنا ممکن ہوسکے تو گلے کے قریب تک لے جائیں تا کہ تھوک اندر سے چمچ پر آسکے۔اب اس چمچ کو پلاسٹک بیگ میں پیک کرکے ایک منٹ بعد دیکھیں۔اگر چمچ صاف ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندرونی اعضاءٹھیک ہیں

تم بھی لڑکوں کے باتھ روم میں جاﺅ اور وہاں۔۔۔‘ سکول میں ٹیچر نے معصوم سی بچی کو ایسی شرمناک ترین سزا دے دی کہ سن کر ہی انسان کا چہرہ لال ہوجائے, کمسن بچوں کی تربیت کے لئے سزا کا استعمال ایک ایسا حربہ ہے جسے ماہرین نفسیات بے فائدہ، بلکہ نقصان دہ قرار دیتے ہیں، لیکن افسوس کہ بعض اساتذہ بچوں کو سخت اور افسوسناک سزائیں دینے کی بری عادت بدلنے کو تیار نہیں ہیں.

ایک ایسا ہی انتہائی افسوسناک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے پانچویں جماعت کی طالبہ کو سزا دینے کے لئے لڑکوں کے واش روم میں کھڑا کر دیا.ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے بھیل میں واقع راﺅ ہائی سکول میں پیش آیا.

تفصیلات کے مطابق بچی یونیفارم کی بجائے عام لباس پہن کر سکول آ گئی، جس پر ٹیچر ایسی برہم ہوئی کہ بیچاری بچی کو سزا کے طور پر لڑکوں کے واش روم میں بھیج دیا. کمسن لڑکی کو اس سزا پر غیر معمولی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اس کے ساتھی طلباءو طالبات اس پر ہنستے رہے اور اس کا مذاق اڑاتے رہے.

بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے واقعے کے متعلق سکول انتظامیہ کو شکایت کی ہے لیکن لیکن ٹیچر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا.غالباً سکول انتظامیہ کی نظر میں بھی یہ معمولی بات ہے، جو یہ ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ پسماندہ معاشروں میں بچوں کے حقوق کے متعلق کتنی آگاہی اور سنجیدگی پائی جاتی ہے.

کیا یہ بات سمجھنا بہت مشکل ہے کہ اس طرح کی سزائیں بچوں کے ذہن پر عمر بھر کے لئے کس طرح کے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں؟ لیکن افسوس کہ اس کے باجود ایسے واقعات معمول بن چکے ہیں.

کیا آپ کے جسم کا کوئی عضو ٹھیک سے کام نہیں کررہا؟ آپ صرف اپنی زبان اور ایک چمچ کے ذریعے پتہ لگاسکتے ہیں، انتہائی منفرد طریقہ جانئے
ہمارے جسم کا کوئی حصہ ٹھیک کام کررہا ہے یا نہیں؟یہ بات جاننے کے لئے کئی مہنگے ٹیسٹوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن یہ کام آپ صرف ایک چمچ اور اپنی زبان کی مدد سے کرسکتے ہیں اور یہ سب صرف ایک منٹ میں کیا جاسکتا ہے۔

چمچ کو لے کر اپنی زبان سے تھوک کو کھرچ کر اتاریں،اس کوشش میں چمچ کو جتنا ممکن ہوسکے تو گلے کے قریب تک لے جائیں تا کہ تھوک اندر سے چمچ پر آسکے۔اب اس چمچ کو پلاسٹک بیگ میں پیک کرکے ایک منٹ بعد دیکھیں۔اگر چمچ صاف ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندرونی اعضاءٹھیک ہیں
Urdu Khabrain

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...