https://goo.gl/jsbpLD
لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ایکشن، سسپنس اور کامیڈی پر مبنی اس فلم کے نمایاں اداکار حریم فاروق، علی رحمن خان اور شفقت چیمہ ہیں، جنہیں سعودی فلم بین اپنے ملک میں پہلی بار سکرین پر د یکھیں گے۔فلم کی پرموشن کیلئے اپنائے
گئے اس دلچسپ انداز کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ مزاح سے بھرپور اس فلم کو سعوری عرب میں بھی ریلیز کیا جائے گا، مداحوں نے اس فوٹو شوٹ پر گمان کیا کہ شاید یہ چائے والے ارشد خان کی تصاویر سے متاثر ہو کر کرایا گیا ہے، ان کے اس فوٹو شوٹ پر دلچسپ تبصرے بھی جاری ہیں۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
ٹرکوں کے اڈے پرچائے بنانیوالی ملک کی معروف اداکارہ کی تصاویرنے دھوم مچادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment