Thursday, 18 January 2018

بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

https://goo.gl/VmbLHU
لاہور(نیو زڈیسک ) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم آئینہ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے خلاف شکایت درجکروائی تھی۔
Bollywood Khabrain
ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ نے ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنالی تھیں جس پر وہ انہیں دھمکاتا تھا یہاں تک کہ اس نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کر دی تھی تاہم ممبئی پولیس کے ایکشن کے بعد ویڈیو کو ہٹوادیا گیا لیکن اداکارہ کو کسمپرسی کی حالت میں بے گھر ہوکر دہلی کی سڑکوں پر رہنا پڑا۔ واضح رہے کہ الیسا خان کا تعلق وزیر غازی الدین کے خاندان سے ہے جنہوں نے ہی غازی آباد کو آباد کیا تھا۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...