Thursday, 18 January 2018

کرایوں میں زبردست کمی ، نیا کرایہ کتنا؟ جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

https://goo.gl/RHmtRa
لاہور(نیوز ڈیسک)عمرہ کاروبار کا مندہ ہونے کی وجہ سے سعودی عرب کے کرایوں میں کمی کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ائر لائنز ایجنسیوں کی طرف سے جاری کیے جانے والے سرکولر کے مطابق سعودی ائیرلائنز نے 4ہزار، جبکہ پی آئی اے نے3ہزار وپے تک عمرہ کرایہ فوری کم کر دیا ، اور 21 جنوری سے مزید دو ہزارکرایہ کم ہونے کے امکانات ہیں۔سر کولر جاری ہونے کے بعد سعودی ائیر لائنز کا عمرہ کرایہ 60ہزار جبکہ پی آئی اے کا عمرہ کرایہ 57ہزار روپے ہو گیا ہے۔ 21 جنوری 2018ء سے سعودی ائیر لائنز کا کرایہ مزید دو ہزار کم ہو کر 58ہزار ہو جائے گا۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...