Monday, 25 September 2017

معاملہ نواز شریف کا نہیں، 20 کروڑ عوام کی جنگ ہے


لندن : نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا ٹویٹ سامنے آگیا، کہتی ہیں اب یہ معاملہ صرف نواز شریف کا نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کی جنگ ہے۔


سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف جانتے ہیں ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں، اس کے باوجود انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا۔


انہوں نے مزید لکجھا ہے کہ اب معاملہ نواز شریف کا نہیں بلکہ یہ 20 کروڑ عوام کی جنگ ہے۔


واضح رہے کہ نواز شریف لندن سے وطن واپس آنے کیلئے ایئرپورٹ روانہ ہوچکے ہیں، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ سماء




قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...