Saturday, 23 September 2017

دنیا کی امیر ترین ، کاسمیٹکس کمپنی کی مالکن انتقال کر گئیں

دنیا کی امیر ترین خاتون ، کاسمیٹکس کی مشہور کمپنی لوریئل کی مالکن، لیلیان بیٹنکورٹ 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ ان کے اثاثوں کی مالیت چالیس ارب ڈالرز تھی ۔ لیلیان کو بھولنے کی بیماری ہو گئی تھی ، 2007 میں ان کے اور ان کی بیٹی کے درمیان تنازع ہو گیا تھا۔




ان کی بیٹی کا کہنا تھا ان کے بھولنے کی بیماری کی وجہ سے لوگ ان سے مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ لیلیان نے 2012 میں کمپنی کے بورڈ سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔ ان کے والد نے 1909 میں لوریئل کے نام سے کمپنی کھولی تھی جو بعد میں کاسمیٹکس کی دنیا میں بہت بڑا برانڈ بن گئی ۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...