Sunday, 24 September 2017

ایران کے میزائل تجربے سے نیو کلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ٹرمپ

ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان، امریکی دھمکیوں کے جواب میں ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔




ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔


درمیانے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کے مناظر سرکاری ٹی وی پر دکھائے گئے۔


امریکی صدر کے بیان کے بعد ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے دفاع میں کہا تھا کہ ایران کو حق ہے کہ وہ دفاعی مقاصد کے لیے میزائل پروگرام کو فروغ دے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...