آدمی نے اپنی ہی سالی کا ریپ کردیا، عدالت میں جج نے ڈانٹا تو آگے سے ایسی وجہ بتادی کہ کمرے میں موجود ہر شخص کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا.
آسٹریلیا میں ایک نوجوان نے اپنی ہی سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور جب اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور جج نے اسے ڈانٹا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں متاثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزم کی بیوی کی جڑواں بہن تھی۔ جج کے ڈانٹنے پر ملزم نے کہا کہ ”میں کنفیوژ ہو گیا تھا، مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ میری محبوبہ ہے یا اس کی بہن، کیونکہ دونوں ہو بہو ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔“
’میرے گھر میں کوئی گھس آیا ہے اور۔۔۔‘ رات گئے پولیس کو خاتون کا فون، موقع پر پہنچے تو چور چھپ کر اکیلا بیٹھا کیا شرمناک ترین کام کررہا تھا؟ دیکھ کر پولیس والے بھی شرماگئے
رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے اس بہنوئی اور بہن کے ہاں رہائش پذیر تھی۔ ملزم نے سالی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے شوہر کو فون کر دیا اور الٹا الزام عائد کرتے ہوئے اسے بتایا کہ ’تمہاری بیوی نے مجھ پر جنسی حملہ کر دیا ہے اور میرے ساتھ زیادتی کر ڈالی ہے۔‘متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ”ملزم جھوٹ بول رہا ہے۔ میں اپنے کمرے میں تھی کہ ملزم وہاں آ گیا اور مجھ پر جنسی حملہ کر دیا۔اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ میں اس کی سالی ہوں، حملہ کرنے پر میں نے اسے بتایا بھی تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں سالی ہوں، پھر بھی وہ باز نہیں آیا۔“ رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے جرم ثابت ہونے پر نوجوان کو 4سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے
Wednesday, 27 September 2017
اپنی ہی سالی کا ریپ کردیا، عدالت میں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment