Monday, 25 September 2017

دنیا کی بھاری بھرکم خاتون انتقال کرگئیں

دنیا کی بھاری بھرکم خاتون ایمان احمد 37 برس کی عمر میں ابوظہبی میں انتقال کرگئیں۔مصر سے تعلق رکھنے والی ایمان احمد 25 برس سے گھر سے نہیں نکلی تھیں۔




خود سے کھا پی سکتی تھیں نہ ہی چل پھر سکتی تھیں۔ کئی ماہ سے پہلے ممبئی اور پھر متحدہ عرب امارات میں ان کے  موٹاپے کا علاج چل رہا تھا۔


ڈاکٹرز ان کا وزن 500 کلوگرام سے 324 کلوگرام تک لانے میں کامیاب بھی ہوگئے تھے اور اس امید کا اظہار کیا جارہا تھا کہ جلد ہی ایمان احمد اس بیماری کو شکست دے دیں گی۔


لیکن آج دل کی بیماری اور گردے کے فیل ہوجانے کے باعث ان کا انتقال ہوگیا ہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...