Tuesday, 24 October 2017

دالبندین میں مسافرکوچ اورٹرالر میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق

https://goo.gl/pmUrEY

دالبندین کے قریب مسافرکوچ اورٹرالرمیں تصادم سے 11 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔



لیویز اوراسپتال ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر کوچ دالبندین کے قریب لاگاپ کےمقام پر ٹرالر سےٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور29 زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔


حادثے کے بعد دالبندین اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اورشدید زخمیوں کوکوئٹہ ریفرکردیا گیا ہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
11, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, افراد, اورٹرالر, بحق, تصادم, جاں, دالبندین, سے, مسافرکوچ, میں, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...