Saturday, 28 October 2017

زہریلا مشروب پینے سے13 افراد جاں بحق

https://goo.gl/Nm8Kfi

علی پور میں زہریلا مشروب پینے سے متاثرہ مزید 2 افراد دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔



مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں ایک ہی خاندان نے زہریلا مشروب پی لیا تھا جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی۔
واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے متاثرہ افراد کو اسپتال پہنچایا، جہاں 11 افراد دم توڑ گئے تھے تاہم آج مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کے کچھ افراد اب بھی زیر علاج ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, افراد, بحق, جاں, زہریلا, سے13, مشروب, پاکستان, پینے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...