Sunday, 8 October 2017

سخت گرمی نے وہاب کو چکرا دیا، میچ میں 5 بار رن اپ بھول گئے

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وہاب ریاض مسلسل 5 بار رن اپ بھول گئے جب کہ ان کی اس حرکت پر ڈریسنگ روم میں بیٹھے ہیڈ کوچ بھی تشویش میں مبتلا نظر آئے۔




سخت گرمی میں مشقت کرتے ہوئے وہاب ریاض اپنا ردھم کھو بیٹھے، دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز وہ 19واں اوور کراتے ہوئے 5 بار رن اپ بھول کر واپس گئے، محمد عامر کے صدمے سے دوچار ہیڈ کوچ ڈریسنگ روم میں بڑی تشویش میں مبتلا نظر آئے۔



 


بولنگ کوچ اظہر محمود اور کپتان سرفراز احمد کے چہرے پر بھی فکرمندی صاف جھلک رہی تھی، یہ اوور ساڑھے 7منٹ میں مکمل ہوا، تھوڑی دیر بعد وہاب ریاض دوبارہ بولنگ کے لیے آئے تو پچ پر قدموں کے نشان چھوڑ دیا، ایک بار معاف کرنے کے بعد پیسر اپنا 23واں اوور کرنے کیلیے آئے تو ایک بار پھر پچ خراب کرنے پر امپائر نے وارننگ دیدی۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...