Monday, 2 October 2017

ابوظہبی ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ابوظہبی ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، 136رنز کا ہدف پہاڑ بن گیا جس کے تعاقب میں شاہین 114 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے۔




پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 21 سے شکست دے دی، سری لنکا کو دو میچز کی سیریز میں 0- 1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے حارث سہیل 34 ،اسد شفیق 20، سرفرازاحمد نے 19 رنز بنائے۔


سری لنکا کی جانب سے رنگنا ہیراتھ نے 6 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 11 وکٹس حاصل کیں۔ 





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...