Sunday, 15 October 2017

پاکستان کے محمود احمد نے ایشین شطرنج چمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے شطرنج ماسٹر محمود احمد لودھی نے نیوزی لینڈ میں ایشین چمپئن شپ جیت لی۔




لاہور سے تعلق رکھنے والے محمود احمد لودھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں ہونے والی ایشین سینئر چیس چمپئن شپ جیت لی۔ شطرنج کا یہ عالمی مقابلہ آکلینڈ میں 7 سے 15 اکتوبر تک منعقد ہوا۔


محمود احمد لودھی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 میں سے 6 میچز جیتے اور صرف 1 میچ ہارے جب کہ 2 میں مقابلہ برابر ہوگیا۔


محمود احمد لودھی اس سے قبل 2015 میں بھی ایران میں ہونے والی سینئر ایشین چیمپین شپ جیت چکے ہیں۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...