Thursday, 5 October 2017

وزارت تجارت کے برآمدی پیکیج مزید بہتر بنایا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت تجارت کو برآمدی پیکج کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔




تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں تجارت اور برآمدات سے متعلق امور کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ اس معاملے میں برآمدی شعبے کو نئی مراعات کے ذریعے معاونت فراہم کرنے کی ضرورت ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے وزارت کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے نقائص سے پاک اور حتمی تجاویز پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔


اجلاس میں وزیراعظم کے برآمدی پیکج کا بھی جائزہ لیاگیا اور اطمینان ظاہرکیاگیا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران ملک کی برآمدات میں دس فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے ۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...