Wednesday, 18 October 2017

بریکنگ نیوز بھارت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم پرخوفناک حملہ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

گوہاٹی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد شائقین نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤ شروع کردیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تو بھارتی شائقین سے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ٹیم کی شکست برداشت نہ ہوئی اور جیت کے بعد جب آسٹریلوی ٹیم گراؤنڈ سے واپس ہوٹل جارہی تھی کہ اس دوران چند افراد نے ٹیم کی بس پر پتھراؤ شروع کردیا جس سے بس کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

دوسراون ڈے؛پاکستان نےسری لنکاکو32رنزسےشکست دےدی


سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی



آسٹریلوی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اورین فنچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بس کی تصویر بھی شیئر کی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہوٹل جاتے ہوئے کسی نے ہماری بس پر پتھراؤ کیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دورہ بنگلادیش میں بھی آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤ کیا گیا تھا جسے بعد ازاں بنگلادیشی حکام نے بچوں کی شرارت قرار دیا تھا اور ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...