Tuesday, 24 October 2017

کراچی مارکیٹ میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی

https://goo.gl/iF3vj3

مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے اور پیاز کی قیمت 60 روپے ہوگئی ، ہول سیل کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی قیمتیں کم ہوگئیں۔



کراچی میں ٹماٹر اور پیاز سستے ہوگئے ، ہول سیل مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے جبکہ پیاز 60 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔


کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے مطابق اس وقت ٹماٹر 30 روپے فی کلو کمی کے بعد 70 روپے جبکہ پیاز 5 روپے کلو کم ہو کر 60 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ ہول سیل مارکیٹ میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں نیچے آنے سے ریٹیل بازار میں بھی یہ دونوں سبزیاں سستی ہوگئی ہیں۔


سبزی منڈی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کی سپلائی میں کافی حد تک بہتری آگئی ہے اس لئے آئندہ آنے والے دنوں میں یہ مزید سستے ہو جائیں گے ۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...