Monday, 23 October 2017

عمران خان کو بدکار ہونے کے باعث سیہون دربار میں حاضری سے روکا گیا: رانا ثنااللہ

https://goo.gl/WpkY4r

پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سیہون شریف کے مجاوروں نے شاید عمران خان کو ناپاک سمجھتے ہوئے درگاہ میں جانے سے روکا۔



فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ سیہون شریف کے مجاوروں نے عمران خان کو شاید ناپاک سمجھتے ہوئے مزار میں جانے سے روک دیا، لگتا ہے کہ مجاروں نے عائشہ گلا لئی کا بیان سن لیا ہوگا۔


وہ سمجھے ہوں گے کہ یہ بدکار آدمی ہے اگر اندر گیا تو مزار کی بے حرمتی ہوگی، عمران خان کو داتا دربار میں حاضری سے اس لئے نہیں روکا جاتا کہ شاید دربار کی کرامت سے ان کی بدکاری میں کمی آجائے۔


صوبائی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور حکومت کا ختم نبوت پر کامل یقین ہے اور علمائے کرام کی نشاندہی پر انتخابی اصلاحات ترمیمی بل کے حلف نامے میں ہونے والی غلطی کو درست کردیا گیا ہے، علما کو بھی چاہئے کہ اس حساس معاملے کو سیاست کی نذر نہ ہونے دیں۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, باعث, بدکار, ثنااللہ, حاضری, خان, دربار, رانا, روکا, سیہون, سے, عمران, میں, پاکستان, کو, کے, گیا, ہونے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...