Tuesday, 3 October 2017

خاتون نے خود سی شادی کر لی

اطالوی خاتون لارا میسی نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خود سے ہی شادی کرلیا ۔لارا میسی نے سفیدجوڑا زیب تن کیا ،کیک کاٹا اور شادی کی تقریب میں 70مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارلحکومت روم میں ایک خاتون نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خود سے شادی کر لی ۔ اس حوالے سے لارا میسی نے ایک پر شکوہ تقریب کا اہتمام کیا ،سفید عروسی جوڑا زیب تن کیا.
اطالوی خاتون لارا میسی نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خود سے ہی شادی کرلیا ۔لارا میسی نے سفیدجوڑا زیب تن کیا ،کیک کاٹا اور شادی کی تقریب میں 70مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارلحکومت روم میں ایک خاتون نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خود سے شادی کر لی ۔ اس حوالے سے لارا میسی نے ایک پر شکوہ تقریب کا اہتمام کیا ،سفید عروسی جوڑا زیب تن کیا ۔
اس تقریب میں 70مہمانوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر لارا میسی کا کہنا تھا کہ میرا ماننا ہے کہ ہم سب سے زیادہ خود سے پیار کرتے ہیں ۔لارا میسی کا کہنا تھا کہ میری خوشی کسی بھی مرد پر منحصر نہیں ہے.

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...