Thursday, 5 October 2017

پہلے ٹیسٹ میں آسان ہدف حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی، اظہر علی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسراٹیسٹ جمعے سے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ تجربےکار بلے باز اظہر علی کہتے ہیں کہ آسان ہدف حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی ہے۔




پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریز میں سری لنکا کوایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پہلا میچ ہارنے پر مایوسی ہوئی ہے۔ اگلے میچ میں اپنی غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔


پاکستان کے اوپنر اظہر نے کہا کہ آخری دن ہدف کا تعاقب آسان نہیں ہوتا لیکن سری لنکا کا اسکور عبور کیا جاسکتا تھا جو حاصل نہیں کرسکے ۔ سرفراز الیون کو سیریز برابر کرنے کا چیلنج درپیش جس کے لئے ان کا سری لنکن ٹائیگرز سے دوسرا ٹاکرا جمعے سے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ہوگا۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...