Wednesday, 25 October 2017

توہین عدالت: عمران خان طلبی پر الیکشن کمیشن پہنچ گئے

https://goo.gl/EY1mb7

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان توہین عدالت کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔



الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے دوران مسلسل عدم پیشی پر گزشتہ سماعت پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔


وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان نے الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہونے کا اعلان کیا تھا اور وہ آج کمیشن کے سامنے پیشی کے لئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔


چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی سماعت کریں گے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, الیکشن, توہین, خان, طلبی, عدالت, عمران, پاکستان, پر, پہنچ, کمیشن, گئے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...