نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا‘‘ شادیوں کی ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں
مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور ارشد محمود بیک وقت اپنی تین کزنیں بیاہ لایا ہے۔ ارشد محمود کے مطابق ان کی ایک بیوی اس کے ماموں کی بیٹی، دوسری پھوپھی جبکہ تیسری چاچا کی بیٹی ہے۔ ارشد محمود سے جب مقامی صحافیوں نے تینوں کزنوں سے بیک وقت شادی کےحوالے سے سوال کیا تو اس کا کہنا تھا کہ اس نے تینوں کزنوں سے بیک وقت شادی خاندان میں اتفاق اور یکجہتی قائم رکھنے کیلئے کیں۔ میری بیویوں کی آپس میں گہری دوستی ہے اور وہ سوکنوں کی طرح رویہ نہیں رکھتیں جبکہ میں بھی تینوں بیویوں میں عدل اور مساواقت قائم رکھتا ہوں جس سے گھر کا ماحول خوشگوار رہتا ہے جبکہ خاندان میں بھی اتفاق اور یکجہتی میں اضافہ ہوا ہے۔
Monday, 2 October 2017
نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment