اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ جس نےجب بھی مارشل لاء کی حمایت کی،غلط کیا۔
خواجہ سعدرفیق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاکہ پاکستان کامستقبل جمہوریت سےجڑاہواہے۔ خواجہ سعدرفیق نے الزام عائدکیاکہ پرویزمشرف کارگل مس ایڈونچرکےذمہ دارتھے۔
12 اکتوبر99 ملکی تاریخ کا سیاہ دِن تھا. ایٹمی دھماکوں کے بعد وزیر اعظم نواز شریف عالمی سامراج کے لئے ناقابل قبول بن چکے تھے
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 12, 2017
پرویز مشرف کارگل مس ایڈونچر کے ذمہ دار تھے ، سزا نواز شریف کو دی گئی . جس نے جب بھی مارشل لا کی حمایت کی ، غلط کام کیا.
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 12, 2017
پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے جُڑا ھوا ھے. سیاسی جماعتیں مارشل لاؤں کی مخالفت تو کرتی ھیں لیکن اپنی صفیں منظم نہیں کرتیں.
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 12, 2017
جمہوریت کاتحفظ پارلیمان،عدلیہ،فوج، بیوروکریسی اورمیڈیا کی مشترکہ ذمہ داری ھے. قومی اداروں کا باھمی اعتماد ھی ملکی سالمیت اورترقی کی ضمانت ھے
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 12, 2017
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششیں بالآخر ملک کو نیچے لے جاتی ھیں. ہم سب نےغلطیوں سے کچھ نہ کچھ سیکھا ھے. سب ملکر پکستان کو مضبوط بنائیں
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 12, 2017
سعدرفیق کامزیدکہناتھاکہ جمہوریت کاتحفظ پارلیمان،عدلیہ،فوج کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔قومی اداروں کاباہمی اعتمادہی ترقی کی ضمانت ہے۔
No comments:
Post a Comment