https://goo.gl/Z9KgzE
پاکستانی اوپنر امام الحق خواتین مداحوں کی فون کالز اور پیغامات سے تنگ آ گئے۔
امام الحق نے انکشاف کیا کہ ڈیبیو پر سنچری جڑنے کے بعد 3 سے 4 سو خواتین شائقین کی جانب سے مبارکباد کی کالز اور پیغامات موصول ہوئے۔
یہ تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مجھے مجبور ہوکر اپنے فون کا انٹرنیٹ بند کرنا پڑا۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment