Sunday, 29 October 2017

اکیس دسمبر کو ہونے جا رہی ہیں دو پاکستانی فلمیں ریلیز

https://goo.gl/X4rrdt

اکیس دسمبرکوپاکستان کی دو فلمیں بیک وقت نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔ پاکستانی فلم رنگ ریزہ کی کاسٹ نے نئی آنیوالی فلم ارتھ ٹو کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔



بالی وڈ فلم ارتھ کا ری میک ارتھ ٹو میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں شان شاہد جبکہ حمائمہ ملک، محیب مرزا اور عظمی حسن بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔


دوسری فلم رنگ ریزہ بھی اکیس دسمبر کوہی بڑے پردے کی زینت بنے گی جس کی کاسٹ میں شامل ہیں عروہ حسین، بلال اشرف، رشید گوہر سمیت دیگر اداکار۔


رواں برس عید الضحٰی کےموقع پر بھی دو بڑی پاکستانی فلمیں ریلز کی گئی تھی جنہوں نے باکس آفس پر کافی دھوم مچائی تھیں۔ آنے والی فلمیں ان کا ریکارڈ توڑ پائیں گی یا نہیں۔ شائقین خود ہی فیصلہ کریں گے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...