Thursday, 12 October 2017

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے فاٹا میں انضمام کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد میں خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے گفتگو کررہے تھے۔




وزیراعظم نے کہا کہ اس مقصد کے لئے سازگار ماحول کے قیام اور مطلوبہ قانونی اور انتظامی اقدامات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔


ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور فاٹا کو قومی دھارے میں لانے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...