میاں اور بیوی کا رشتہ جس قدر مضبوط ہوتا ہے۔ شرعی معاملات میں اس کی نزاکتیں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔گویا ایک طرف یہ بندھن اٹوٹ ہے اور دوسری جانب کچے دھاگے جیسا نازک بھی۔
مفتی طارق مسعود نے فتوی جاری کیا کہ میاں بیوی بغیر اجازت ایک دوسرے کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی یا پرائیویسی میں دخل اندازی کرنا جائز نہیں ہے۔ شوہر کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کا موبائل بغیر اجازت دیکھنا شروع کر دے ٹھیک ایسے ہی بیوی کے لیے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ بغیر اجازت اپنے شوہر کا موبائل فون چیک کرے۔مفتی طارق مسعود نے کہا کہ یہاں تک کہ کسی کا خط تک پڑھنا جائز نہیں ہے۔
نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں
Monday, 2 October 2017
میاں بیوی کے درمیان وہ کام جو ہرگز جائز نہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment