Thursday, 5 October 2017

ہوس کے پجاری گرو رام رحیم اور راکھی ساونت کی شرمناک ویڈیو منظر عام پر


”گرو رام رحیم“ اور راکھی ساونت کی ”شرمناک“ ویڈیو انٹرنیٹ پر لیگ ہو گئی مگر اس ویڈیو میں نظر آنے والا ”گرو“ نہ تو رام رحیم ہے اور نہ ہی راکھی ساونت اس ”بلاتکاری بالا“ پر فدا تھی بلکہ یہ اس فلم کی شوٹنگ ہے جو گرمیت رام رحیم سنگھ کی زندگی پر بنائی جا رہی ہے


راکھی ساونت اس فلم میں گرمیت رام رحیم سنگ کی مبینہ بیٹی ہنی پریت کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ ان کے مقابل نظر آنے والا شخص بالکل ہی گرمیت سنگھ جیسا نظر آ رہا ہے۔ رام رحیم اس وقت جیل میں اپنے کئے کی سزا بھگت رہا ہے جبکہ ہنی پریت لاپتہ ہے اور کہا جا رہا ہے کہ جلد ہی اسے پکڑ لیا جائے گا۔ لیکن اس سب سے ہٹ کر اس کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ زور و شور سے جاری ہے اور راکھی ساونت نے ہنی پریت سنگھ کا کردار ادا کرنے کیلئے خوب محنت کی ہے۔ اس فلم میں رام رحیت کی زندگی کے تاریک پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے گی اور اس کے راک سٹار سے جیل تک کے سفر کا احاطہ کیا جائے گا۔ راکھی ساونت کے مطابق فلم کی شوٹنگ دہلی میں جاری ہے اور یہ رواں دسمبر یا اگلے سال جنوری میں مکمل ہو جائے گی


جس کے بعد اسے سینماءگھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم میکرز اس وقت فنانسر کی تلاش میں ہیں اور اس فلم کا ایک سین عکسبند کیا جا چکا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ رام رحیم جیل میں چکی پیس رہا ہے جبکہ ہنی پریت اس کے پیسوں پر ’عیاشی‘ کر رہی ہے۔ اس فلم کے ایک سین کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد بھارت میں شدت سے اس فلم کا انتظار کیا جا رہا ہے کیونکہ اس فلم میں رام رحیم کی زندگی کے ان تاریک پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی جا رہی ہے جن سے اب تک عوام آگاہ نہیں ہیں اور یہی بات لوگوں کی دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔



loading...































































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...