Tuesday, 3 October 2017

قومی اسمبلی میں تاریخ کا بدترین دن ختم نبوت کے بل میں ترمیم کر دی گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والے ہر مسلمان کے لیے دکھ اور افسوس کا مقام ھےاس قانون پر شیخ رشید کا رد عمل دیکھیںیہ خبر آپ کو لبرل میڈیا نہیں دکھائے - UrduOfficial.com




کسی بھی قوم کی ترقی کے پیچھے اس کے مذہبی اقدار کا تحفظ ہو تا ہے اپنے مذہبی اقدار کے تحفط ہر معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے لیکن پاکستان میں تو اس کو روند کر رکھ دیا گیا پاکستان کی نیشنل اسمبلی میں ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے ڈاکوئوں کی سوچ کو تقویت دینے کے لئے اسمبلی میں ایسا قانون لایا گیا کہ مذہبی اقدار پر ڈاکہ مار کر قادیانیت نوازی کا کھلا ثبوت دیا گیاپاکستان میں بیٹھی ھوئی سٹرونگ سیکولر لابی نے آج پاکستان کے اندر سیکولر ازم کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔قومی اسمبلی میں ختم نبوتﷺ پر حلف کی شق ختم کر دی گئی
اس پر شیخ رشید نے اسمبلی میں میں بیان کرتے ہوئے کہا ایک شخص کے لئے آپ قانون بنا رہے ہیں، ختم نبوت کی شق ختم کر دی گئی کہاں ہے مولانا فضل الرحمٰن ، آج ختم نبوت کو نکال دیا ہے الیکشن کی ترمیم سے کہاں ہیں عطااللہ شاہ بخاری ؒ کے ماننے والے کہاں ہیں احراروں کے ماننے والے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے سپریم کورٹ پر راکٹ لانچر مارا ہے یہ اپنی اکثریت پر جمہوریت کی قبر کھود لیں ، آپ الیکشن کی حرمت سے کھیلنے جارہے ہیں ، اگر یہی روایت برقرار رہی تو کل کسی جماعت کا سربراہ اجمل پہاڑی ہوگا ، شیخ رشید نے آئینی ترمیم بل کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان بھی کر دیا !
آج قومی اسمبلی میں آئیں میں کی جانے والی ترمیم کے تحت اس حلف نامے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے جس سے مسلمان اقرار کرتا ہے میں ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں اللہ اب اس قوم کے حال پر رحم کرے مزید دیکھئیے ویڈیو میں


 




































































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...