Thursday, 16 November 2017

انڈر 19 ایشیا کپ؛ پاکستان کی بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں رسائی

https://goo.gl/jg4jQq

اے سی سی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 رنز سے شکست دیدی۔



بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 274 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، اوپنر پناک گھوش 82 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، سیف حسن 51 رنز بنائے جب کہ عفیف حسین 52 پر ناقابل شکست رہے، منیر ریاض 3، شاہین آفریدی، حسن خان، محمد سلمان شفقات ایک ایک وکٹ لے اڑے۔


پاکستان نے 5 وکٹیں گنوا کر 39 اوورز میں 199 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر فیصلہ گرین شرٹس کے حق میں ہوا، صرف 2 رنز سے حاصل ہونے والی اس فتح نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا، محمد طحہ نے 92 رنز بنائے، سعد خان 35 پر ناقابل شکست رہے، روحیل نذیر 26اور محمد محسن خان 22 رنز کے ساتھ دیگر نمایاں اسکورر رہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...