Sunday, 12 November 2017

زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ

https://goo.gl/G96JEF

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 91 کروڑ 21 لاکھ ڈالر ہو گئے۔



مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 3 نومبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 19 ارب 91 کروڑ 21 لاکھ ڈالر ہو گئے۔


ان ذخائر میں سے 13 ارب 86 کروڑ 12 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جب کہ 6 ارب 5 کروڑ 9 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔


اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 3 نومبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر ایک کروڑ 40 ڈالر کے اضافے سے 13 ارب 86 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہو گئے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...