Sunday, 12 November 2017

موبائل فونز کی درآمد میں 7 فیصدکمی

https://goo.gl/hZr8wn

ادارہ شماریات کی جانب سے نئے اعداد و شمار کے مطابق گیارہ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمد میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔




گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے پہلے گیارہ ماہ کے دوران موبائل فونز کی قومی درآمدات میں 7 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔


ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مئی 2016-17ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 637.1 ملین ڈالر تک کمی ہوگیا.


اس سے گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے اسی عرصہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 687.2 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں 7.29 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...