https://goo.gl/MZ19jg
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو پھیپھڑوں کے ورم کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
سونم کپور فلمی دنیا کی صف اول کی اداکارہ ہیں اور اپنے فیشن اسٹائل کے باعث الگ شناخت رکھتی ہیں۔
اداکارہ اپنے پروڈکشن ہاؤس میں بننے والی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ رچا چڈہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کسی اور کو ممبئی کے اوپر دھند دکھ رہی ہے؟ کیوں کہ پچھلے کئی دنوں سے مجھے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ ہم پاؤڈر کھا رہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
No comments:
Post a Comment