https://goo.gl/6XbpC3
فحش ترین کرداروں کے باوجود بھی بالی ووڈ فلمیں سینماوں کی زینت بنتی ہیں جس پر بھارتی میڈیا مزے لے لے کر تبصرے کرتا ہے لیکن اب بھارتی سنسر بورڈ نے اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بڑا جھٹکا لگاتے ہوئے ان کی متنازعہ ترین فلم ”شب “ کے کسی ایک آدھ سین کو کاٹنے کی بجائے پوری فلم پر ہی پابندی عائد کر دی ہے۔
بھارتی نجی ٹی وی چینل ”اینڈو ٹی وی “ کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کو انڈین سنسر بورڈ نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کی فلم ”شب “ کے کئی سین کٹ کرنے کے بعد پوری فلم کو ہی ڈبوں میں بند کرتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے ، فلم میں روینہ ٹنڈن کو ایک 13سالہ لڑکے کے ساتھ عشق اور انتہائی قابل اعتراض رومانوی سین کرتے دکھایا گیا تھا ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارتی سنسر بورڈ نے اس فلم کو سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کئی ”کٹ“ لگائے تھے
جبکہ کئی آڈیو کٹ لگا کر مشروط اجازت دی گئی تھی لیکن جب سنسر بورڈ کو کٹ لگی فلم دوبارہ سرٹیفکیٹ کے لئے پیش کی گئی تو کئی نازیبا سین کاٹنے کے بعد بھی سنسر بورڈ نے اسے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سنسر بورڈ کا کہنا ہے کہ فلم انتہائی قابل اعتراض ہے اور اس کو ٹی وی پر نشر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، روینہ ٹنڈن کی اس فلم میں ہم جنس پرستی اور شادی کے انتہائی نجی معاملات کو کھلے عام دکھایا گیا ہے جنہیں ٹی وی پر نہیں دکھایا جا سکتا۔
Urdu Khabrain
Thursday, 2 November 2017
اداکارہ روینہ ٹنڈن کی قابل اعتراض فلم شب پر پابندی عائد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment