Sunday, 5 November 2017

میرا کے انگریزی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

https://goo.gl/RZwRxJ

اداکارہ میرا کی 'گلابی انگریزی' کے چرچے زبان زد عام ہیں، وہ جب بھی انگریزی میں بات کرتی ہیں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتی ہیں۔



میرا نے ایک بار پھر اپنے مخصوص انداز سے مداحوں کو کافی محظوظ کیا اور انگریزی میں گانا گا کر سب کو حیران ہی کردیا۔


انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں ہالی وڈ کی مشہور فلم ٹائی ٹینک کا گیت 'مائی ہارٹ وِل گو آن' گایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔


 


میرا اس وقت اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور حال ہی میں وہ اپنی شادی کا جوڑا ڈیزائن کروانے کے لیے بھارت کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا سے ملاقات بھی کرکے آئی ہیں۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...