https://goo.gl/1NhGEz
صدر مسلم لیگ نون نواز شریف کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں لیگی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس، سابق وزیر اعظم کی کل احتساب عدالت میں پیشی سے متعلق تبادلہ خیال۔
ذرائع کے مطابق، پنجاب ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجلاس میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، طلال چودھری، امیر مقام، آصف کرمانی، پرویز رشید، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور نواز شریف کی قانونی ٹیم بھی شریک ہوئی اور شرکاء کو کل کی سماعت کے حوالے سے بریفنگ دی اور اس حوالے سے حکمت عملی بھی اختیار کی گئی۔
لیگی رہنماؤں نے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کو آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اجلاس, تبادلہ, خیال, ذرائع, زیرصدارت, سے, شریف, متعلق, نواز, پاکستان, پیشی, کل, کی
No comments:
Post a Comment