Thursday, 16 November 2017

پیسے کی لالچ میں جو عربی لوگوں کے پاس لڑکیاں جاتی ہیں ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے دیکھیں

https://goo.gl/538mFe
پیسے کی لالچ میں جو عربی لوگوں کے پاس لڑکیاں جاتی ہیں ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے دیکھیں

مگر۔۔۔مگر یہ کیا ایک تو دلخراش، لرزا دینے والی دھماکے کی آواز اور پھر اس کے بعد ۔۔اتنی تباہی کے باوجود ہم یہ کیا کر رہے ہیں ہاں!!!

ُاپنی ہی ملک کو تباہ کرنے چل نکلے، توڑ پھوڑ، اپنے ہی ملکی اثاثوں کو نقصان، فائرنگ، جلاؤ گھیراؤ، خون کی ہولی، جنگل کا قانون۔۔۔

دیکھتے ہی دیکھتے پر امن کارواں کیسے جنگلیوں کا بازار بن گیا۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے۔ کسی کی سزا کسی دوسرے کو دی جا رہی تھی، کرے کوئی اور بھرے کوئی اور والا حساب۔۔۔۔

ہمارے ہاں ایسے مواقع پر بڑے عالم، سیاستدان ٹی وی پر آجاتے ہیں، افسوس کرنے لگتے ہیں۔ سب کے وہی گھسے پٹے الفاظ کہ یہ لوگ قطعی مسلمان نہیں ہو سکتے، یہ انسانیت کے دشمن ہیں، یہ مسلمان کیا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں، وغیرہ غیرہ۔۔۔یہی پرانی باتیں دھرا دھرا کے عوام کے دکھ کو کم کرنے اور غصے کو ٹھنڈا کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ اوپر سے بیٹھے بیٹھے ہی اعلان کر دیتے ہیں کہ ہم تو اب تین روزہ سوگ منائیں گے اور ان لوگوں کو دکھائیں گے کہ ہم ان سے بالکل خوفزدہ نہیں اور ان کو ان کے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔۔۔۔۔

بس جی پھر کیا خود تو ایک فارمیلیٹی پوری کر کے پتا نہیں کہاں نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں اور ہماری جذباتی قوم ،’اف کون سمجھائے انہیں۔۔ نکل پڑتے ہیں اگلے ہی دن ہڑتالوں پر، جلاتے ہیں سڑکوں ٹائر، پریشان اور تنگ کرتے ہیں دفتروں اور سکول، کالج جانے والوں کو اور کامیاب ہو جاتے ہیں پھر وہی درندہ صفت لوگ کہ جن کے لئے ہماری حکومت کہتی ہے کہ یہ مٹھی بھر ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، مگر پھر کیوں اور کہاں سے جلوسوں، ریلیوں پر فائرنگ شروع ہو جاتی ہے۔ خون بہا کا کھیل، ایک بار پھر سے نیوز چینلوں پر وہی ذہنی سکون برباد کر دینے والے مناظر، زخمی، ایمبولینسز کا شور، لوگوں کی آہیں، آنسو، درد، غم ۔۔۔۔اور وہ مٹھی بھر کافر کامیاب!

میڈیا کو اکٹھا کیا جاتا ہے اور اعلان کیا جاتا ہے کہ ہم مکمل تحقیقات کر لیں گے ان کو بالکل معاف نہیں کیا جائیگا۔ مرنے والوں کے لئے اتنے اور زخمیوں کے لئے فلاں فلاں روپے امداد کا اعلان (چاہے وہ ملے یا نہ ملے )۔۔اور پھر کسی جن بھوت کی طرح غائب!!!
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...