Sunday, 12 November 2017

سرمائے کی منڈی میں استحکام کو یقینی بنایا جائے گا: سٹیٹ بنک

https://goo.gl/mMoToA

سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ بنک سرمائے کی منڈی میں ہونیوالی تبدیلیوں کا بغور جائزہ لیتا رہے گا او ر سرمائے کی منڈی میں استحکام کو یقینی بنایا جائے گا ۔




ایک بیان میں بنک نے کہا کہ موجودہ شرح تبادلہ معاشی اصولوں کے عین مطابق ہے۔


بنک نے کہا کہ بنکوں کی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے ساتھ شرح تبادلہ میں تین اعشاریہ ایک فیصد کمی آئی ہے جس کی قدر ایک سو چار روپ نوے پیسے فی امریکی ڈالر سے بڑھ کر ایک سو آٹھ روپے پچیس پیسے فی امریکی ڈالر ہوگئی ہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...