https://goo.gl/72s5gb
اداکارہ ریما مسلمان سے کافر بن گئی … توبہ توبہ
2010ء میں ”مس امریکا“ کا ٹائٹل جیتنے والی مسلمان اداکارہ اور ماڈل نے اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرلی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک عیسائی ارب پتی موسیقار کے ساتھ شادی سے پہلے کیا ہے۔ لبنانی نژاد ریما فقیہ نے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی۔ ریما فقیہ لبنان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئیں۔ بیروت کے ایک کیتھولک اسکول سے تعلیم حاصل کی۔بعد میں لبنان کی خانہ جنگی سے تنگ آکر ان کے والدین حسین اور نادیہ پورے خاندان سمیت امریکا منتقل ہوگئے۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 14 November 2017
اداکارہ ریما مسلمان سے کافر بن گئی … توبہ توبہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment