Thursday, 28 December 2017

کراچی:دوماہ میں شادی سیزن میں 12ارب کاخرچہ

https://goo.gl/vWv4ka
کراچی:سرد موسم آیا تو شادی سیزن گرم ہوگیا۔عروسی جوڑوں،کھانوں اور ہالوں پر دو ماہ میں بارہ ارب روپے سے زائد خرچ کردیے گئے۔

کراچی میں ایسا شادی سیزن آیاکہ سب نے خوب کھایا اور کمایا۔دو ماہ میں ریکارڈ بارہ ارب روپے کا بزنس ہوا۔ شادی کے جوڑوں ،جیولری اور جوتوں پر پانچ ارب روپے،کھانوں اور ہالز کی بکنگ پرسات ارب روپے لگادئیے گئے شہر بھر میں  آٹھ سو سے زائد شادی لان ہیں اورایک شادی ہال میں ہرماہ پچیس شادیوں کا ایوریج چل رہا ہے۔
Urdu Khabrain
12ارب, Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, News, Pakistan Business News, Pakistani News, Samaa, Top Business News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس, سیزن, شادی, میں, کاخرچہ, کراچیدوماہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...