Tuesday, 19 December 2017

پنجاب اکنامک رپورٹ 2017 جاری

https://goo.gl/nfrreE

لاہور: پنجاب اکنامک رپورٹ 2017 جاری کردی گئی۔ پنجاب کی معاشی صورتحال پر یہ رپورٹ 10 سال بعد شائع کی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ پنجاب اکنامک رپورٹ 10 سال کے بعد شائع کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ آئندہ ہر سال جاری ہوگی۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ پنجاب 500 ملین ڈالر کا مقروض ہے، پنجاب کا قرضہ صوبے کی مجموعی پیداوار کا 3فیصد ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کسانوں کو سبسڈی دینے سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا۔ تعلیم اور صحت حکومت کے نمایاں اہداف ہیں۔
Urdu Khabrain
2017, Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, اکنامک, بزنس, جاری, رپورٹ, پنجاب

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...