https://goo.gl/2uj32N
عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پنجاب کے زرعی شعبے کی ترقی اور اصلاحات کے لیے 30 کروڑ ڈالرز جاری کردیئے۔
پنجاب کے زرعی شعبے کی اصلاحات کی غرض سے شروع کیے گئے اس پروگرام 'اسٹرینتھننگ مارکیٹس فار ایگریکلچر اینڈ رورل ٹرانسفورمیشن' یعنی 'اسمارٹ' کا مقصد پنجاب کے کسانوں کی اجرت میں اضافہ کرنا اور گاہکوں کو کم قیمت میں معیاری مصنوعات فراہم کرنا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق یہ پروگرام کسانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرے گا جب کہ اس سے آب پاشی کا نظام بھی بہتر ہوجائے گا۔ پنجاب حکومت زراعت کے شعبے میں بہتری کے لیے کوشاں ہے، حال ہی میں صوبے میں زراعت کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے جو زرعی شعبے میں انقلاب کا سبب بنے گا۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Sunday, 17 December 2017
عالمی بینک نے پنجاب میں زرعی اصلاحات کیلئے 30 کروڑ ڈالرز جاری کردیئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment